شوگر مل مبینہ منی لاندڑنگ کیس میں دو ملزمان نے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے نیب کو درخواست دیدی‘ ذرائع 

  شوگر مل مبینہ منی لاندڑنگ کیس میں دو ملزمان نے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)شوگر مل مبینہ منی لاندڑنگ کیس میں دو ملزمان نے وعدہ معاف گواہ بننے کیلئے نیب لاہور کو درخواست دیدی۔ ذرائع کے مطابق آفتاب محمود اور شاہد شفیق نے منی لانڈرنگ کیس میں وعدہ معاف گواہ بننے کی درخواست دیدی ہے۔ملزمان کو چیئرمین نیب کے سامنے بیان دینے کیلئے پیش کیا جائیگا جس کے بعد انہیں جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے بیان کیلئے پیش کیا جائے گا۔نیب نے احتساب عدالت سے ملزمان کا راہداری ریمانڈ حاصل کر لیا ہے۔
ذرائع 

مزید :

صفحہ اول -