شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہ

   شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہ

  

     اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چین کے دورے پر روانہ، سیکرٹری خارجہ سہیل محمود اور سینئر حکام بھی وزیر خارجہ کے ہمراہ  ہیں۔وزیر خارجہ دورہ کے دوران چین کی اعلی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، وزیر خارجہ چینی قیادت کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال بارے آگاہ کریں گے 

شاہ محمود 

مزید :

صفحہ اول -