جدہ سے پشاور پہنچنے والا نجی ایئرلائن  کا طیارہ حادثے سے بچ گیا

  جدہ سے پشاور پہنچنے والا نجی ایئرلائن  کا طیارہ حادثے سے بچ گیا

  

 پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک) جدہ سے پشاور پہنچنے والا نجی ایئرلائن کا طیارہ حادثے سے بچ گیا، ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے وقت طیارے کے ٹائر پھٹ گئے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حفاظتی اقدامات کے تحت فائر ٹینڈر طلب کرلیے۔ کپتان نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو کنٹرول کیا۔ طیارے میں دو سو سے زائد مسافر سوار تھے جنھیں بحفاظت اتار لیا گیا۔ترجمان نجی ایئر لائن کے مطابق طیارے کے لینڈنگ کے وقت ہیٹ اپ ہونے کی وجہ سے ٹائر ڈی فریڈ ہوگئے۔

طیارہ حادثہ

مزید :

صفحہ اول -