عمران خان! جتنی مرضی گرفتاریاں کر الو، سرنڈر نہیں کرینگے، احسن اقبال

عمران خان! جتنی مرضی گرفتاریاں کر الو، سرنڈر نہیں کرینگے، احسن اقبال

  

 اسلام آباد (این این آئی) سابق وزیر اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما احسن اقبال نے کہاہے کہ عمران صاحب آپ جتنی مرضی گرفتاریاں کرائیں، سرنڈر نہیں کرینگے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ مفتاح اسماعیل ہمارے شیرہیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ جتنے مرضی گرفتاریاں کرائیں، انشاء اللہ کوئی سرنڈر نہیں کرے گا بلکہ جو گرفتاریاں کروا رہا ہے وہ سرنڈر کریگا۔ انہوں نے کہاکہ مفتاح اسماعیل ہماراشیر ہے، یہ میمن شیر ہے۔

احسن اقبال

مزید :

صفحہ اول -