آصف زر داری سے آصفہ اور بختاورکی ملاقات
اسلام آباد (این این آئی) سابق صدر آصف علی زر داری سے ان کی بیٹی آصفہ اور بختاور بھٹو زر داری نے ملاقات کی۔جمعرات کو ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی جس میں آصفہ اور بختاور نے اپنے والد کی صحت بارے دریافت کیا۔
ملاقات