آج سے تین روز کے لئے  طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

آج سے تین روز کے لئے  طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

  

  لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آج بروز اتوار سے منگل  تک آئندہ تین روز کے لئے شہر میں طوفانی بارش کی پیش گوئی کردی ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ تین ایام کے دوران شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 

پیش گوئی

مزید :

صفحہ آخر -