بلوچستان حکومت کا صوبے میں تجارتی سرگرمیاں مکمل بحال کرنے کا اعلان

  بلوچستان حکومت کا صوبے میں تجارتی سرگرمیاں مکمل بحال کرنے کا اعلان

  

  کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان حکومت  نے صوبے میں تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال کرنے کا اعلان کیا ہے۔محکمہ داخلہ بلوچستان کے مطابق صوبے میں تجارتی مراکز پر اوقات اور ایک دن تعطیل کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ اب بلوچستان میں تجارتی مراکز پورے ہفتے  اور 24 گھنٹے کھولے جاسکتے ہیں۔

 تجارتی سرگرمیاں 

مزید :

صفحہ آخر -