بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  کا نام تبدیل کرنے کیخلاف دائردرخواست سماعت کیلئے مقرر

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام  کا نام تبدیل کرنے کیخلاف دائردرخواست سماعت ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام احساس پروگرام سے تبدیل کرنے کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دی گئی ہے،چیف جسٹس 12 اگست کو سماعت کریں گے، ہائیکورٹ نے درخواست گزار کے وکیل سے جواب الجواب جمع کرنے کا حکم دے رکھاہے،درخواست میں یہ نکتہ بھی اٹھایا گیا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے کے لئے ایکٹ میں ترامیم کرنا ضروی ہے لیکن یہ قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔

مزید :

صفحہ آخر -