سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتہ کے لئے ججز روسٹر جاری کردیا

سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتہ کے لئے ججز روسٹر جاری کردیا

  

 لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں آئندہ ہفتہ کے لئے ججز روسٹر جاری کردیاگیاہے،جس کے مطابق جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس امین الدین خان پر مشتملدو رکنی بنچ 10اگست سے 13اگست تک سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا،فاضل بنچ کے روبرو سماعت کے لئے مقررہونے والے مقدمات کے فریقین کو نوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔

روسٹر جاری

مزید :

صفحہ آخر -