35لاکھ پودے،وزیر اعظم کی عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل

  35لاکھ پودے،وزیر اعظم کی عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان نے عوام سے شجر کاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک دن میں 35لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے، کوشش کریں گے کہ ہدف مکمل کرلیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ (آج) اتوار کو ملکی تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع کر رہے ہیں، ارکان اسمبلی، وزرا، وزرائے اعلی اور ٹائیگر فورس رضا کار مہم میں شریک ہوں گے۔ ایک دن میں 35لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

اپیل

مزید :

صفحہ اول -