ایل ڈی اے کے چیف انجینئر نے  2 سڑکوں پر تعمیراتی کام رکوادیا

ایل ڈی اے کے چیف انجینئر نے  2 سڑکوں پر تعمیراتی کام رکوادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(جنرل رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف انجینئر حبیب الحق رندھاوا نے سست روی سے کام کرنے کی بنا پر دو سڑکوں پر جاری تعمیراتی کام رکوا دیا ہے۔ان میں طارق شہید روڈ سے چوک یتیم خانہ تک سڑک اور نوناریاں چوک سے ملتان روڈ تک سڑک شامل ہے۔ چیف انجینئر نے باقی ماندہ کام مکمل کرنے کے لئے سابقہ کنٹریکٹر کے رسک اور لاگت پر نئے ٹینڈر جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔