قادیانی نواز وزراء کو حکومت سے الگ کیا جائے،زاہد حبیب قادری

لاہور(نمائندہ خصوصی)سنی تحریک پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ ملک حالت جنگ میں ہے،حکمران اپنے چہرے سے ریاست مدینہ کا مصنوعی ماسک اتارکرقادیانیوں کی سازشیں بند کرائیں۔قادیانی نواز وزراء کو حکومت سے الگ کیا جائے۔تعلیمی نصاب سے حذف کیا گیا عقیدہ ختم نبوت کا مواد فوری بحال کیا جائے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صوبائی وزیر تعلیم مراد راس خود کو ان معاملات سے الگ نہ سمجھیں عقیدہ ختم نبوت سے متعلق نکالا جانے والا لٹریچر شامل کرنا ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی غیر متوازن پالیسیوں نے  سرمایہ کاروں کو خود کشیوں پر مجبور کردیا۔

 ہے۔حکمرانوں کے پاس ماسوائے جھوٹ بولنے بلند وبانگ دعوؤں اور عوام کو دینے کیلئے طفل تسلیوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔حکمران یاد رکھیں زبانی جمع تفریق کا پہاڑا اب زیادہ دیر تک نہیں رٹا جا سکتا۔پاکستان کے شہنشاہ حکمرانوں کو امریکی عوام کا غصہ مد نظر رکھنا چاہئے۔پاکستان کے غریب عوام نے احتجاج کیا تو حکمران کو رخصت ہونا ہی ہوگا۔

تعلیم شفقت محمود صوبائی وزیر تعلیم مراد راس خود کو ان معاملات سے الگ نہ سمجھیں عقیدہ ختم نبوت سے متعلق نکالا جانے والا لٹریچر شامل کرنا ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی غیر متوازن پالیسیوں نے  سرمایہ کاروں کو خود کشیوں پر مجبور کردیا۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)سنی تحریک پنجاب کے جنرل سیکرٹری محمد زاہد حبیب قادری نے کہا ہے کہ ملک حالت جنگ میں ہے،حکمران اپنے چہرے سے ریاست مدینہ کا مصنوعی ماسک اتارکرقادیانیوں کی سازشیں بند کرائیں۔قادیانی نواز وزراء کو حکومت سے الگ کیا جائے۔تعلیمی نصاب سے حذف کیا گیا عقیدہ ختم نبوت کا مواد فوری بحال کیا جائے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود صوبائی وزیر تعلیم مراد راس خود کو ان معاملات سے الگ نہ سمجھیں عقیدہ ختم نبوت سے متعلق نکالا جانے والا لٹریچر شامل کرنا ہی ہوگا۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی غیر متوازن پالیسیوں نے  سرمایہ کاروں کو خود کشیوں پر مجبور کردیا۔

 ہے۔حکمرانوں کے پاس ماسوائے جھوٹ بولنے بلند وبانگ دعوؤں اور عوام کو دینے کیلئے طفل تسلیوں کے سوا کچھ بھی نہیں۔حکمران یاد رکھیں زبانی جمع تفریق کا پہاڑا اب زیادہ دیر تک نہیں رٹا جا سکتا۔پاکستان کے شہنشاہ حکمرانوں کو امریکی عوام کا غصہ مد نظر رکھنا چاہئے۔پاکستان کے غریب عوام نے احتجاج کیا تو حکمران کو رخصت ہونا ہی ہوگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -