چیئرمین فاؤنڈر گروپ کی تاجروں کیلئے اہم خدمات ہیں،حارث عتیق

  چیئرمین فاؤنڈر گروپ کی تاجروں کیلئے اہم خدمات ہیں،حارث عتیق

  

لاہور(سٹی رپورٹر) ممبر ایگزیکٹو کمیٹی لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری حارث عتیق نے صدر سارک چیمبر آف کامرس افتخار علی ملک کو چیئرمین فاونڈر گروپ کے نئے منصب پر فائز ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا انہوں نے مزید کہا کہ صدر سارک چیمبر آف کامرس و نومنتخب چیئرمین فاؤنڈر گروپ کی بزنس کمیونٹی کیلئے دیرینہ اور تاریخ ساز خدمات ہیں۔ چیئرمین فاؤنڈر گروپ نے ہمیشہ تاجروں کے مسائل اور تحفظات پر کھل کر بات کی اور مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات کئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -