حضرت عثمان غنیؓکا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

حضرت عثمان غنیؓکا یوم شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

  

لاہور (پ ر)   خلیفہ سوم سیدنا حضرت عثمان غنیؓکا یوم شہادت آج 18 ذی الحجہ بمطابق 9 اگست  ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں ملک کے تمام شہروں میں مختلف دینی و مذہبی جماعتیں اور تنظیمیں جلسے، سیمینار اور دیگر تقریبات میں مقررین سیدنا حضرت عثمان غنی ؓ کے فضائل و مناقب، سیرت و کردار، بے مثال فتوحات اور سخاوت و شجاعت پر روشنی ڈالتے ہوئے ان کو زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -