علماء کرام کی حافظ حسین احمد کی والدہ اور مولانا سید شاہد کی اہلیہ کی وفات پر تعزیت

علماء کرام کی حافظ حسین احمد کی والدہ اور مولانا سید شاہد کی اہلیہ کی وفات پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور  ()جامعہ اشرفیہ لاہور کے مہتمم مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی، نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید، حافظ اسعد عبید، حافظ اجود عبید، مولانا محمد اکرم کاشمیری، پروفیسر مولانا محمد یوسف خان، مولانا فہیم الحسن تھانوی، مولانا مجیب الرحمن انقلابی نے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق سنیٹر حافظ حسین احمد کی والدہ کی وفات اور انٹرنیشنل ختم نبوت موؤمنٹ کے مرکزی امیرمولانا ڈاکٹر سعید احمد عنا یت اللہ،نائب امیرمولانا عبدالرؤف مکی،مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج، مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی،معاون خصوصی امیر مرکزیہ مولانا قاری محمد بن سعید،مولانا قاری محمد طیب عباسی، مولانا قاری امداد اللہ قاسمی،مولانا عبدالوحید مکی، مولانا عمر عبدالحفیظ مکی، مولانا عبدالصمد مکی،مولانا اسعد محمود مکی،مولانا طاہر مکی، مولانا معاذ عبدالحفیظ، مفتی انیس احمد مظاہری،مفتی شاہد محمود، مولانا قاری شبیر احمد عثمانی، مولانا قاری محمد رفیق وجھوی مولانا افتخار اللہ شا کر، مولانا غلام یاسین صدیقی اور مفتی عتیق الرحمننے جامعہ مظاہر العلوم سہارنپور کے سیکرٹری جنرل اور امین عام مولانا سید محمد شاہد کی اہلیہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی