تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار سے رانا تنویر کی ملاقات

تحریک انصاف کے سینئر رہنما عثمان ڈار سے رانا تنویر کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار سے پی ٹی آئی رہنماء رانا تنویر نے ملاقات کی، ملاقات میں ٹائیگرزفورس اور کامیاب نوجوان پروگرام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر عثمان ڈار کا کہنا تھاکہ ٹائیگرز فورس کے نوجوان عوام کی خدمت کے لئے ہر وقت تیار ہیں، پی ٹی آئی کی حکومت بلاتفریق عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے،وزیراعظم عمران خان کے وڑن کے مطابق ٹائیگر فورس کا ہر نوجوان ملکی ترقی اور خوشحالی کے لئے اپنا کردار ادا کررہا ہے