اے سی ماڈل ٹاؤن نے بارش کے دوران ظہور الٰہی روڈ کا دورہ کیا

  اے سی ماڈل ٹاؤن نے بارش کے دوران ظہور الٰہی روڈ کا دورہ کیا

  

لاہور(جنرل رپورٹر اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے ظہور الٰہی روڈاور مین مارکیٹ گلبرگ میں بارشی پانی کا جائزہ لیا،انہوں نے ظہور الٰہی روڈ اور قذافی اسٹیڈیم پر اضافی ڈسپوزل پمپس نصب کرنے کی ہدایت کی تاکہ جلد سے جلد بارشی پانی کو نکالا جا سکے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -