5 سالہ بچی جوہڑ میں گر کر جا ں بحق

     5 سالہ بچی جوہڑ میں گر کر جا ں بحق

  

شرقپور شریف (نمائندہ پاکستان) شرقپور میں 5 سالہ بچی جوہڑ میں گر کر جا ں بحق ہوگئی محلہ نبی پور ہ کا رہائشی شبیر حسین کی پانچ سالہ بیٹی زاہدہ بتول مبینہ طور پر گھر کے قریب کھیلتے ہوئے جوہڑ میں گر کر ڈوب گئی اطلاع ملنے پر ورثا نے جوہڑ سے نکالا تو زاہدہ بتول دم توڑ چکی تھی والد نے بتایا کام کے سلسلہ میں باہر گئے ہوئے تھے جب واپس آئے تو بیٹی گھر میں موجود نہیں تھی جسے تلاش کرتے کرتے جوہڑ سے لاش مل گئی۔

مزید :

علاقائی -