ٹریفک حادثے میں ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

ٹریفک حادثے میں ایک جاں بحق، دوسرا زخمی

  

قصور (بیورورپورٹ)الہ آباد روڈ لاڈی کے قریب موٹرسائیکلیں ٹکرانے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق 18 سالہ محمد لطیف موٹر سائیکل پر اپنے گھر کی جانب جا رہا تھا کہ مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل سوار ابوبکر آپس میں ٹکرا گئے۔

جس کے نتیجہ میں لطیف موقع پر جاں بحق اور ابوبکر شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لیے سول ہسپتال چونیاں ریفر کر دیا گیا ہے پولیس مصروف تفتیش ہے

مزید :

علاقائی -