سندر پولیس کی کارروائی،ڈکیت و نقب زن گینگ کے 2ارکان گرفتار

سندر پولیس کی کارروائی،ڈکیت و نقب زن گینگ کے 2ارکان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپو رٹر)سندرانویسٹی گیشن پولیس نے ڈکیتی اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث عادل ڈکیت و نقب زن گینگ کے 2ملزمان گرفتار کر لیے۔ تفصیلات کے مطابق گینگ کے سرغنہ عادل زبیر اوراس کے ساتھی محمد وقاص کو گرفتار کر کے ملزمان سے 3موبائل فونز، لیپ ٹاپ، میٹر بجلی شٹرنگ پلیٹس، نقدی اور دیگر قیمتی اشیاء برآمد کر لی ہیں۔
گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش شہر کے مختلف علاقوں میں متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -