وکلا کی جزوی ہڑتال

   وکلا کی جزوی ہڑتال

  

لاہور(نامہ نگار)ماتحت عدالتوں میں وکلاء نے جزوی ہڑتال کی،پنجاب بار کونسل نے 4 سال قبل کوئٹہ میں دھماکے سے شہید وکلاء کے خاندان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ہڑتال کا اعلان کیا تھا،پنجاب بار کونسل نے اپیل کی ہے وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوں،پنجاب بارکا مطالبہ ہے کہ حکومت فوری دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائے۔

مزید :

علاقائی -