جیل افسران کے تقرر و تبادلے 

 جیل افسران کے تقرر و تبادلے 

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)محکمہ داخلہ پنجاب نے جیل خانہ جات کے افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جام آصف اقبال کو سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل میانوالی،اختر اقبال کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل لودھراں،ملک لیاقت علی کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات جبکہ   زمرد بانوکو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل فیصل آباد تعینات کردیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -