معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص قتل، ساتھی زخمی 

معمولی تلخ کلامی پر ایک شخص قتل، ساتھی زخمی 

  

قصور،پھول نگر(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی)پھو لنگر میں ٹر ک کھڑ ا کر نے سے ہو نے والے جھگڑ ے میں فا ئر نگ کر کے ایک شخص کو قتل اوراسکے سا تھی کو شد ید ز خمی کر دیا گیا۔ شبیر احمد اور لقما ن پھو لنگر میں اپنا ٹر ک کھڑا کر رہے تھے کہ مر ز ا عمیر نے انہیں منع کیاتو تلخ کلا می ہو گئی۔

تو مر ز ا عمیر نے فا ئر نگ کر کے شبیر کو قتل اور اس کے سا تھی لقما ن کو شد ید ز خمی کر دیا جسے طبی امدا د کے لیے ہسپتا ل پہنچا دیا گیا ہے پو لیس مصر و ف کا روا ئی ہے۔

مزید :

علاقائی -