پبی،کنڈہ مافیا اور بجلی چوروں کیخلاف آپریشن 

پبی،کنڈہ مافیا اور بجلی چوروں کیخلاف آپریشن 

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی  پیسکو واپڈاسب ڈویژ ن  نمبر1 پبی کا ڈا گئی فیڈر پر ڈائریکٹ کنڈوں اور بجلی چوروں کے خلاف مڈ نا ئٹ آپریشن 4 ڈائریکٹ کنکشن اور5 ٹمپر میٹر پکڑے بجلی چوروں کے خلاف مقد ما ت درج تفصیلات کے مطابق پیسکوواپڈا سب ڈویژن نمبر1 پبی کے ایس ڈی او احسان اللہ نے ہمراہ ایل ایس شاد محمد اور دیکت سٹاف کے ڈا گئی فیڈر پر مڈ نا ئٹ آپریشن کیا جس میں چار افراد کو ڈائریکٹ کنڈوں سے چوری کر تے ہو ئے پکڑے ایسی طرح میٹروں کی چیکنگ کے دوران 5 ٹمپر میٹروں کو پکڑے اور نا دہندگان سے 2لاکھ 55 ہزار روپے کی وصولی کی ایس ڈی او نے بجلی چوری کر نے والوں کے خلاف مقد مات درج کئے 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -