فیصل واوڈا نا اہلی کیس کی سماعت  20 اگست کو ہوگی

  فیصل واوڈا نا اہلی کیس کی سماعت  20 اگست کو ہوگی

  

  اسلام آ باد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے  وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نا اہلی کے کیس کی سماعت 20 اگست کو ہوگی اور جسٹس عامر فاروق دونوں مرکزی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

  فیصل واوڈا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -