ون ویلنگ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کی جائیگی،وحید اللہ
سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان)ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی وحیداللہ نے کہا ہے گران فروشوں اور ملاوٹ فروشوں کم عمرلڑکوں کی موٹرسائیکل پر ون ویلنگ رانگ سائیڈ پر چلانے کی شکایت آررہے ہیں انکے خلاف سخت ایکشن لیاجائیگا ان سے کسی قسم کی رعایت نہیں کیا جائیگاان سے سختی سے نمٹا جائیگا ۔اٹا ڈیلرز غریب شہریوں کو مناسب قیمت پر اٹا اور دیگر اشیا خوردنوش پر فروخت کریں۔شہریوں کی درپیش مسائل ضلعی انتظامیہ بروقت کاروائی کررہے ہیں۔شہری حکومت کی ساتھ دیکر انکی ہاتھ مظبوط کریں۔ ان خیالات کی انہون نے سخاکوٹ درگئی اور مختلف بازاروں میں وزٹ کی موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عوامی کی جانب سے عریض نویسوں آٹا ڈیلروں گران فروشوں۔ اس موقع پر ان کے ساتھ ٹریفک انسپکٹر افسیر خان،نعیم خان اور دیگر نفری بھی تھی۔سخاکوٹ ٹیکسی سٹنڈ کے ڈرائیوروں کی مطالبہ پر انہیں شدید گرمی سے بچاو کے لئے خفاظتی شیٹ فراہمی کی یقین دہانی کی۔