باڑہ، واٹرپمپ مشینوں کی چوریوں سے لوگ پریشان

باڑہ، واٹرپمپ مشینوں کی چوریوں سے لوگ پریشان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 باڑہ(نمائندہ پاکستان)  باڑہ سپاہ دوہ جنگی نہر سے پانی کی واٹر پمپ (سمرسیبل مشینوں) کی مسلسل چوری 6 ماہ میں تقریبا 10سمرسیبل مشین چوری ھوئی ان مشینوں اور پائپوں کے ذریعے گنداؤ کے گھروں کو پانی پہنچتے ھے ایک طرف پانی کے مسئلہ تو دوسری طرف واٹرپمپ مشینوں کی چوریوں سے لوگ پریشان علاقے کے عوام ومشران  ڈی سی اے سی ڈی پی او اور سول انتظامیہ سے چوروں کے خلاف کاروائی کرنے کی اپیل کرتے ھیں