محمد جاوید خان انتقال کرگئے 

محمد جاوید خان انتقال کرگئے 

  

تخت بھائی (تحصیل رپورٹر )حاجی نوررحمان ماسٹر  مرحوم کے فرزند محمد جاوید خان انتقال کرگئے ماسٹر ولی رحمان، ماسٹر گوھر علی، شوکت علی(عدنان جنرل سٹور), اور احسان اللہ کا بھاء محمد جاوید طویل علالت کے بعد  وفات پا چکا ہے۔ نماز جنازہ  بروز ہفتہ  مقبرہ گاڈی بابا میں ادا کی..۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائیں۔ آمین....

مزید :

پشاورصفحہ آخر -