کاٹلنگ،ٹریفک حادثے میں شہری جاں بحق 

کاٹلنگ،ٹریفک حادثے میں شہری جاں بحق 

  

کاٹلنگ (نمائندہ پاکستان)  تیز رفتار رکشہ بے قابو ہوکر شہری پر چڑھ دوڑا، شہری موقع پر جاں بحق،  واقعات کے مطابق چچاڑ پرش کے مقام پر ارشد ولد نذیر اف چیچاڑ اپنے چچا کے ہمراہ سڑک کے کنارے کھڑے تھے کہ دریں اثناء ایک تیز رفتار رکشہ موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا۔ اور چچا بھتیجے پر چڑھ دوڑا جس کے نتیجے میں ارشد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ جبکہ چچا معمولی زخمی ہوگیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -