تیمرگرہ،2 موٹر کاروں میں تصادم،4 افراد زخمی

تیمرگرہ،2 موٹر کاروں میں تصادم،4 افراد زخمی

  

تیمرگرہ(بیورورپورٹ)   تیمرگرہ کے قریب دوموٹرکار کے درمیان تصادم چار افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو1122نے زخمیوں کو فوری طورپر طبی امداد فراہم کردی،ریسکیو1122کے مطابق تیمرگرہ کے قریب خونگی میں پشاور چترال کے مین شاہراہ پر دو موٹر کار کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ڈرائیورز بلال احمد ولد ظاہر شاہ سکنہ صدبرکلے ثمرباغ اور روزی محمد ولد شریف محمد سکنہ ملاکنڈ،مریا دختر گل قادر اور  ایکنامعلوم شخص زخمی ہوگیا،اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کے طبی امداد ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور زخمیوں کو فوری طورپر ابتدائی طبی امداد فراہم کیا 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -