محکمہ ریلوے: نئے چیف ایگزیکٹو  آفیسر وسینئر جنرل منیجر کیلئے متعدد  ناموں کی سمری وزیراعظم کو ارسال

محکمہ ریلوے: نئے چیف ایگزیکٹو  آفیسر وسینئر جنرل منیجر کیلئے متعدد  ناموں ...

  

ملتان(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزرات ریلوے نے ریلوے کے نئے چیف ایگزیکٹوآفیسروسنئیر جنرل مینجرریلوے کے لئے چھ افسران کے ناموں کی سمری(بقیہ نمبر14صفحہ6پر)

 وزبراعظم  پاکستان کو بھجوا دی ہے جس میں گریڈ22اور21کے افسران شامل ہیں.ان افسران میں سول انجینئرنگ کے فرخ تیمورغلزئی,نثاراحمدمیمن,شاہدعزیز,شعبہ ٹریفک کمرشل کیظفرزمان رانجھا,عبدالحمیدرازی,,شعبہ مکلینکل سے سلمان صادق شیخ,کے نام شامل ہیں.موجودہ سی ای او دوست علی لغاری آئندہ ماہ مدت ملازمت پوری ہونے ریٹائر ہورہے ہیں۔

سمری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -