ہارون آباد: نہر تھری آرمیں 60  فٹ چوڑا شگاف‘فصلیں زیر آب

ہارون آباد: نہر تھری آرمیں 60  فٹ چوڑا شگاف‘فصلیں زیر آب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ہارون آباد(نمائندہ پاکستان) نہر تھری آر میں ساٹھ فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا:  شگاف پڑنے سے کسانوں کی  فصلیں زیر آب آ گئیں: شگاف پڑنے سے کپاس کی تیار فصل کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ: ہے کسانوں کا کہنا تھا کہ(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

 شگاف محکمہ انہار کے عملے کی غفلت کے باعث پڑاہے۔
شگاف