فیصل واوڈا نا اہلی کیس کی20 اگست کو سماعت
اسلام آ باد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیرآبی وسائل فیصل واوڈا کی نااہلی کا کیس سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نا اہلی کے (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
کیس کی سماعت 20 اگست کو ہوگی اور جسٹس عامر فاروق دونوں مرکزی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔
فیصل واوڈا