راجن پور:نوجوان نہرمیں ڈوب  کر جاں بحق‘لاش ورثاء کے حوالے

    راجن پور:نوجوان نہرمیں ڈوب  کر جاں بحق‘لاش ورثاء کے حوالے

  

را جن پور(نا مہ نگار) گلو والی موضع ونگ کے مقام پر نہر کراس کرتے ہوئے نوجوان لڑکا ڈوب گیا تفصیلات کے مطابق (بقیہ نمبر33صفحہ6پر)

راجن پور کے نواحی علاقے گلو والی کا رہائشی نوجوان نہر کراس کرتے ہوئے ڈوب گیا واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ڈوبنے والے نوجوان کا نام مجاہد حسین ولد غلام یسین قوم جوئیہ ہے جس کی عمر تقریباً 16 سال ہے جسے ریسکیو 1122 اہلکاروں نے کئی گھنٹوں تلاش کے بعدلاش کو ورثا کے حوالے کر دیا ہے۔

لاش

مزید :

ملتان صفحہ آخر -