کالا پتھر پینے والی خاتون نشترمیں جاں بحق

کالا پتھر پینے والی خاتون نشترمیں جاں بحق

  

 ملتان (خصو صی رپورٹر) خودکشی کی کوشش کرنے والی26سالہ خاتون نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی ہے۔ تفصیل کے (بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

مطابق تھانہ روہیلاوالی کی رہائشی سعدیہ زوجہ حسن رضا نے گھریلوں حالات سے دلبرداشتہ ہوکر زندگی کا خاتمہ کرنے کے لئے کالا پتھر پی لیا جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال داخل کروایا گیا جو دوران علاج نشتر ہسپتال میں زندگی کی بازی ہار گئی، پولیس نے نعش تحویل میں لیکر متعلقہ پولیس کو اطلاع کردی، مقامی پولیس نے ضروری کاغذی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کردی ہے۔

خود کشی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -