وزیراعظم عمران خان آج شجرکاری مہم کاآغاز کرینگے

وزیراعظم عمران خان آج شجرکاری مہم کاآغاز کرینگے
وزیراعظم عمران خان آج شجرکاری مہم کاآغاز کرینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج شجرکاری مہم کاآغاز کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے قوم سے شجرکاری مہم کا حصہ بننے کی اپیل کرتے ہوئے کہاکہ تمام وزرا،ارکان پارلیمنٹ، وزرائے اعلیٰ ٹائیگر فورس شجرکاری مہم کاحصہ بنیں ۔
وزیراعظم عمران خان کاکہناہے کہ روزانہ 35 لاکھ درخت لگانے کاہدف رکھا ہے ،کوشش ہو گی روزانہ 35 لاکھ درخت لگانے کے ہدف کو عبور کریں ۔