ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم ،عبدالعلیم خان کاذاتی طور پر ہزاروں پھلدار پودے لگانے کا اعلان

ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم ،عبدالعلیم خان کاذاتی طور پر ہزاروں پھلدار ...
ٹائیگر فورس ڈے پر شجرکاری مہم ،عبدالعلیم خان کاذاتی طور پر ہزاروں پھلدار پودے لگانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئروزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے شجرکاری مہم کے دوران ذاتی طور پر ہزاروں پھلدار پودے لگانے کا اعلان کردیا،انہوں نے کہاکہ ابتک کوٹ لکھپت جیل میں 1200 پھلدار درخت عطیہ کرچکاہوں ۔
سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان نے کہاہے کہ راوی ریور فرنٹ منصوبہ پنجاب بھر کیلئے گیم چینجر ثابت ہوگا،وزیراعظم عمران خان کا وژن خوشحال اور مستحکم پاکستان ہے ،پاکستان کاکریڈٹ ریٹنگز میں استحکام خوش آئند ہے،انہوں نے کہاکہ ہر شہری وزیراعظم کی شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا۔
صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ذاتی طور پر ہزاروں پھلدار پودے لگانے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ ابتک کوٹ لکھپت جیل میں 1200 پھلدار درخت عطیہ کرچکاہوں ۔