چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کراچی پہنچ گئے،کل اہم مقدمات کی سماعت کریں گے 

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کراچی پہنچ گئے،کل اہم مقدمات کی سماعت کریں ...
چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کراچی پہنچ گئے،کل اہم مقدمات کی سماعت کریں گے 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزاراحمد کراچی پہنچ گئے،چیف جسٹس کل کراچی رجسٹری میں اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تجاوزات کے خلاف سو زائد درخواستوں کی سماعت ہوگی ،صوبائی وزیر سعید غنی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت بھی کل ہوگی،سائن بورڈ گرنے کیخلاف ازخودنوٹس کی سماعت بھی کل ہوگی،بنچ میں شامل جسٹس اعجازالاحسن اورجسٹس سجاد علی شاہ بھی کراچی پہنچ گئے۔

مزید :

قومی -علاقائی -سندھ -کراچی -