متحدہ عرب امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے  200فری ایئر ٹکٹس کا اعلان

متحدہ عرب امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے  200فری ایئر ٹکٹس ...
متحدہ عرب امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے  200فری ایئر ٹکٹس کا اعلان

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات سے وطن واپسی کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے  200فری ایئر ٹکٹس کا اعلان کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری کی یو اے ای میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی کوششوں کے سلسلے میں   معروف کاروباری شخصیت اور خلیج ٹائمز کے مالک سہیل گلداری نے 200پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے مفت ائیر ٹکٹس کا انتظام کرنے کا اعلان کیا  ہے۔200 پاکستانی سوموار کے روز   پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آباد اور ملتان پہنچیں گے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -