قومی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کیلئے نامزد

   قومی ویمن کرکٹر فاطمہ ثناء آئی سی سی پلیئرز آف دی منتھ کیلئے نامزد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سپورٹس رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) پلیئرز آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔پاکستانی ویمن ٹیم کی کھلاڑی فاطمہ ثناء آئی سی سی ویمن پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کی گئی ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز اور اسٹیفنی ٹیلر بھی شارٹ لسٹ ہونے والوں میں شامل ہیں۔