اولمپکس، امریکی ویمن اتھلیٹ ایلی سن نے فیلڈ مقابلوں میں 11 میڈل جیتے
ٹوکیو(نیٹ نیوز)امریکا کی ایلی سن فیلکس ٹوکیو اولمپکس میں 400 میٹر ریس میں کانسی(برانز) کا تمغہ جیت کر ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں سب سے زیادہ 11 اولمپک میڈل جیتنے والی خاتون ایتھلیٹ بن گئیں۔ایلی سن فیلکس نے ٹوکیو اولمپکس کی 400 میٹر ریس کا فاصلہ 3 منٹ اور 16 اعشاریہ 85 سیکنڈز میں طے کیا۔400 میٹر کی ریس میں گولڈ میڈل جیت کر ایلی سن فیلکس ٹریک اینڈ فیلڈ مقابلوں میں سب سے زیادہ 11 اولمپک میڈل جیتنے والی خاتون ایتھلیٹ بن گئی ہیں۔