ملک کے لئے کھیلنا میرا خوا ب تھا، شیزونی ہیرس
ممبئی(نیٹ نیوز) آسٹریلوی ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی شیزونی نے کہا کہ ملک کے لئے کھیلنا میرا خوا ب تھا اور جب یہ پورا ہوا تو اس موقع پر جتنی خوشی ہوئی وہ بیان نہیں کرسکتی کورونا کے باعث کرکٹ سر گرمیاں معطل ہونے کا بہت دکھ ہے اور اب شدت سے کرکٹ سیریز کے آغاز کا انتظار ہے۔
تاکہ کھیلنے کا موقع مل سکے سمریتی نے کہا کہ ہر ٹیم کے خلاف میچ کھیلنے کی خواہش ہے اور خاص طور پر خواہش ہے کہ پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم سے میچز کھیلے جائیں اور دونوں ٹیموں کے درمیان کرکٹ ہونی چاہئیے مزید کہا کہ مستقبل میں جنوبی افریقہ اور انگلینڈ سے سیریز کھیلنی ہے جس کے لئے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ بطور کرکٹر ہر میچ میں کوشش ہوتی ہے کہ بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کروں عمدہ پرفارمنس اولین ترجیح ہے۔