کینیڈین ویمن ٹیم کی فٹبالر اولمپک گولڈ جیتنے والی پہلی خواجہ سرا 

  کینیڈین ویمن ٹیم کی فٹبالر اولمپک گولڈ جیتنے والی پہلی خواجہ سرا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹوکیو(این این آئی)ٹوکیو اولمپکس 2020 میں ویمن فٹبال کے فائنل میں کینیڈا نے سوئیڈن کو سنسنی خیز  مقابلے کے بعد شکست دی اور گولڈ میڈل اپنے نام کیا اس فتح کے ساتھ ہی کینیڈین ویمن فٹبال ٹیم میں شامل مڈ فیلڈر ’کوئن‘ بھی اولمپک گولڈ حاصل کرنے والی پہلی خواجہ سرا کھلاڑی بن گئی ہیں۔