رحیم یار خان میں مندر حملہ کیس میں 70 سے زائد ملزم گرفتار
رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں بھونگ گھنیش مندر حملہ کیس میں پولیس نے 70 سے زائد ملزمان کو گرفتار کر لیا۔اے ایس پی صادق آباد کے مطابق مندر حملہ کیس میں گرفتاریاں ویڈیو، عینی شاہدین اور موبائل ڈیٹا سے کی جا رہی ہیں۔صادق آباد پولیس کے مطابق مندر حملہ کیس میں گرفتار کئے گئے تمام ملزمان کو (آج) پیر کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا جائیگا۔
مندر حملہ کیس