محرم الحرام میں متفقہ ضابطہ اخلاق کی تیاری کیلئے علماء مشائخ کااجلاس آج ہوگا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)محرم الحرام میں متفقہ ضابطہ اخلاق کی تیاری کیلئے جید علما کرام و مشائخ کا اہم اجلاس (آج) 9 اگست بروز سوموار وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے مذہبی ہم آہنگی و مشرق وسطی علامہ طاہر اشرفی کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، کوہسار بلاک کے کمیٹی روم میں منعقد کیا جائے گا۔ اجلاس کے بعد متفقہ اعلامیہ کا اعلان متوقع ہے۔
علمااجلاس