عوام کورونا کو مذاق نہ سمجھیں  ویکسین لگوائیں،احسن اقبال

  عوام کورونا کو مذاق نہ سمجھیں  ویکسین لگوائیں،احسن اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نارووال (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ خداتعالیٰ کی رحمت سے کرونا سے روبصحت ہوں،طبیعت پہلے سے کافی بہتر ہے ان تمام احباب کا مشکور ہوں جنہوں نے نیک تمناؤں کے پیغامات بھجوائے۔ سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ اپیل ہے کہ میرے لئے دعا کرتے رہیں کہ اللہ پاک مکمل صحتیابی عطافرمائے۔انہوں نے کہا کہ عوام سے اپیل ہے کہ کرونا کو مذاق نہ سمجھیں،سنجیدہ لیں،ویکسین لگوائیں،ماسک پہنیں،ہاتھ صابن سے دھوئیں اور سماجی فاصلہ رکھیں۔
احسن اقبال

مزید :

صفحہ اول -