جعلی راجکماری پے درپے شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے،فردوس 

جعلی راجکماری پے درپے شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے،فردوس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(آئی این پی) تحریک انصاف کی رہنماء فردوس عاشق نے کہا ہے کہ جعلی راجکماری پے درپے شکست سے بوکھلاہٹ کا شکار ہے،ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہاکہ جعلی راجکماری کے حوالے سے جو جھوٹ بولتی رہی اب یہ جھوٹ پراپیگنڈا اور واویلا جعلی راجکماری کا منہ چڑا رہا ہے،جھوٹ مکاری اور کرپشن کی غضبناک داستان رقم کرنے پر بھگوڑے خاندان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کرنا چاہیے۔ 
فردوس

مزید :

صفحہ اول -