غیر ذمہ دارانہ پوسٹ پر راہول  گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل 

  غیر ذمہ دارانہ پوسٹ پر راہول  گاندھی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نئی دہلی آن لائن) کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا، راہول گاندھی کی جانب سے دہلی میں مبینہ زیادتی اور قتل کیس کی 9سالہ متاثرہ بچی کے والدین سے ملاقات کی تصویر شیئر کی گئی تھی، ٹویٹر کی جانب سے یہ تصویر دو روز قبل ہٹا دی گئی تھی تاہم اب راہول گاندھی کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا ہے جس کی تصدیق کانگریس کے آفیشل ٹویٹر سے کی گئی ہے۔
راہوال گاندھی

مزید :

صفحہ اول -