آصف الرحمان لاپتہ ہے
صوابی(بیوروپورٹ) موضع کوٹھا کے 47سالہ شخص لاپتہ ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ 47سالہ آصف رحمن ولد سید رحمن محلہ نوبت آباد سکنہ کوٹھا گھر سے نکل کر واپس نہیں آیا ہے وہ پیدائشی طور پر مجذوب ہے خاکی رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں داڑھی اور سر کے بال سفید ہے اگر کسی کو علم ہو تو مندرجہ بالا پتہ یا موبائل نمبر03219697030پر رابطہ کریں۔