ملتان میں آپریشن،40اشتہاری گرفتار
ملتان (وقائع نگار) ملتان پولیس نے بھاری نفری کے ہمراہ آپریشن کرتے ہوئے 40 مجرمان اشتہاری کو گرفتار کر لیا (بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
ہے۔ گرفتار ہونے والے اشتہاری مجرمان ڈکیتی، رابری، موٹر سائیکل چوری سمیت دیگر سنگین جرائم میں پولیس کو مطلوب تھے۔واضح رہے سی پی او ملتان منیر مسعود مارتھ کی خصوصی ہدایت پر مڈنائٹ آپریشن کے دوران اشتہاری مجرمان کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں کی جارہی ہیں۔
گرفتار